وہ لوگ جن پر جراثیم جلد اثر انداز نہیں ہوتے .... تØ+ریر : نجف زہرا تقوی

Germs.jpg
دنیا کا ماØ+ول اور آب Ùˆ ہوا Ú©ÛŒ آلودگی میں ہر گزرتے دن Ú©Û’ ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے،اور ا س Ú©ÛŒ وجہ سے صØ+ت مند رہنا اور بیماریوں سے خود Ú©Ùˆ بچائے رکھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے

جراثیم سبھی Ú©Ùˆ متاثر کرتے ہیں لیکن ایک ہی ماØ+ول میں رہنے Ú©Û’ باوجود Ú©Ú†Ú¾ لوگ ا Ù† سے بچنے میں کامیاب کیسے ہو جاتے ہیںا ور ان پر بیماری جلد کیوں اثر انداز نہیں ہوتی؟اس کا جواب ایسے لوگوں کا صØ+ت مند طرزِ زندگی ہے۔یہ اپنے معمولات میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں کر Ú©Û’ بڑی بیماریوں سے Ù…Ø+فوظ رہتے ہیں۔یہ عام عادات وہی ہیں جن Ú©ÛŒ تلقین ہمارے دین Ù†Û’ Ú©ÛŒ ہے،اور جن کا سبق ہمیں بچپن میں ہی پڑھایا گیا ہے لیکن جانے کیا سوچ کر ہم انہیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔آج کرونا وائرس اور اس جیسی ہی جنم لیتی دوسری جان لیوا بیماریوں سے بچنے Ú©ÛŒ اØ+تیاطی تدابیر پڑھیں تو ہمیں جاننے میں ایک لمØ+ہ Ù„Ú¯Û’ گا کہ یہ وہی طرزِ زندگی ہے جو ہمارے دین Ù†Û’ سکھایا ہے۔مثال Ú©Û’ طور پر کھانستے یا چھینکتے ہوئے منہ پر ہاتھ یا کپڑا رکھنا۔کھانا کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ لازمی دھونا۔باتھ روم سے واپس آ کر ہاتھوں Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ پانی سے دھو کر پاک کرنا ،اور صبØ+ سویرے اٹھنا وغیرہ۔یہ وہ عادات ہیں جو ہمیں بڑی سے بڑی بیماری سے بچا تی ہیں۔موجودہ دور میں ایسے صØ+ت مند افراد جو خطر ناک جراثیموں سے Ù…Ø+فوظ رہتے ہیں اس Ú©ÛŒ وجہ ان Ú©ÛŒ زندگی میں شامل یہی معمولی عادات ہیں۔آئیے ان Ú©Û’ بارے میں آپ Ú©Ùˆ بھی قدرے تفصیل سے بتائیں تا کہ آپ بھی تندرستی جیسی انمول نعمت Ø+اصل کر سکیں۔
بیماریوں سے بچنے کا بہترین طریقہ خوراک کا خیال رکھنا ہے،او ر اس Ú©Û’ لیے ضروری ہے کہ ناشتہ لازمی،صبØ+ سویرے اور بھر پور کیا جائے۔باقاعدگی سے اور صبØ+ ناشتہ کرنے Ú©Û’ بے شمار فوائد ہیں۔اس سے آپ کا میٹا بولزم مضبوط ہوتا ہے اور جسم بیماریوں Ú©Û’ خلاف مزاØ+مت کرتا ہے۔ ناشتے Ú©ÛŒ وجہ سے انسان باقی سارا دن فضول چیزیں کھانے سے بچا رہتا ہے۔ناشتہ کرنے والے افراد دفاتر میں بہتر طریقے سے کام کرتے ہیں۔اسی طرØ+ ناشتہ کرنے والے بچوں Ú©ÛŒ کارکردگی سکول میں شاندار ہوتی ہے۔یاد رکھیں ناشتہ پیٹ بھر کر کرنا چاہیے،لیکن اگر آپ پیٹ بھر کر نہیں کھا سکتے تو تھوڑا بہت ضرور کھائیں۔
دوسرے نمبر پر پلان کریں کہ آپ Ú©Ùˆ کیا کھانا چاہیے۔اس Ú©Û’ لیے Ú©Ú†Ú¾ وقت نکالیے اور سوچئے کہ آپ Ú©Û’ جسم Ú©Ùˆ کس چیز Ú©ÛŒ ضرورت ہے یا آپ خود میں کس طرØ+ Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ù…Ø+سوس کرتے ہیں۔آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ آپ Ú©Û’ جسم Ú©Ùˆ کیسادکھنا چاہیے۔اپنی خوراک میں چینی،فیٹس اور کاربو ہائیڈریٹس کتنے کرنے ہیں،اور وٹامن،پروٹینز لینے Ú©ÛŒ کتنی ضرورت ہے۔اس طرØ+ آپ نہ صرف کنٹرول میں رہیں Ú¯Û’ بلکہ آپ Ú©Û’ پیسے اور وقت دونوں Ú©ÛŒ بچت ہو گی۔پانی پینا ایک ایسی عادت ہے جسے اپنا کر بے شمار مسائل Ú©Ùˆ Ø+Ù„ کیا جا سکتا ہے۔لہٰذا کثرت سے پانی پئیں۔زیادہ سے زیادہ پانی پینا آپ Ú©Ùˆ بے Ø+د فائدہ پہنچا سکتا ہے۔اس سے آپ کا جسم پانی Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ کا شکار نہیں ہو گا۔جو کہ آنے والے موسم گرما میں نہایت ضروری ہے۔آج Ú©Ù„ کرونا وائرس کا خطرہ ہر جگہ منڈلا رہا ہے ایسے میںاس سے بچائو Ú©Û’ لیے بھی ڈاکٹر Ø+ضرات بار بار زیادہ پانی پینے Ú©ÛŒ تلقین کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کوشش کریں آپ کا گلا خشک نہ رہے اور اسے پانی سے تر رکھا جائے ۔یہ کرونا سے بچائو کا بہترین طریقہ ہے۔پانی کا زیادہ استعمال آ Ù¾ کا وزن Ú©Ù… کرنے میں انتہائی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔کسی بھی قسم Ú©Û’ میٹھے مشروبات Ú©ÛŒ جگہ پانی پینے Ú©Ùˆ ترجیØ+ دیں۔یہ ذیابطیس سے بچائو کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔اگر سادہ پانی پینا مشکل ہے تو ذائقے Ú©Û’ لیے پانی Ú©ÛŒ بوتل میں Ù…Ø§Ù„Ù¹Û’ØŒÙ„ÛŒÙ…ÙˆÚºØŒØªØ Ø¨ÙˆØ² یا کھیرے Ú©Û’ قتلے کر Ú©Û’ ڈال لیں۔
مسلسل کام کرتے رہنا صØ+ت Ú©Ùˆ بے Ø+د نقصا Ù† پہنچاتا ہے۔لہٰذا کام Ú©Û’ دوران وقفہ ضرور لیں ،اور کوشش کریں کہ اس وقفے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے چند منٹ Ú©ÛŒ ورزش ضرور Ú©ÛŒ جائے۔چار،پانچ گھنٹے مسلسل کام کرنے Ú©Û’ بعد اٹھ کر چائے ،کافی پینے Ú©ÛŒ بجائے پندرہ سے بیس منٹ ورزش کریں۔اپنے جسم Ú©Ùˆ سٹریچ دیں اور بیس منٹ Ú©ÛŒ واک کریں۔یہ آپ Ú©ÛŒ دماغی اور جسمانی صØ+ت Ú©Û’ لیے نہایت موزوں ہے۔جسم Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ دیر بعد Ø+رکت میں لانا ہمارے دین میں بھی ہے اسی لیے ہمیں دن میں پانچ نمازیں Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©ÛŒ تلقین Ú©ÛŒ گئی ہے ،تا کہ ہمارا جسم بیماریوں سے پاک رہ سکے۔
ہر انسان Ú©ÛŒ فیملی اور Ø+لقہ اØ+باب ضرور ہوتا ہے۔ آپ انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا Ú©Û’ ذریعے ان سے جڑے بھی ہوں گے۔اس میں کوئی برائی تو نہیں لیکن دن بھر میں ایسا وقت ضرور نکالیں جب آپ موبائل فون یا ٹیکنالوجی کا استعمال بالکل ترک کر دیں۔لہٰذا شام Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ وقت نکالیں اور آف لائن ہو جائیں۔اس طرØ+ آپ بہت سے صØ+ت مند کاموں Ú©Û’ لیے وقت نکال پائیں گے۔فون بند کر Ú©Û’ واک کریں ،یا کوئی کتاب Ù¾Ú‘Ú¾ لیں۔روزانہ ایک مخصوص وقت پر فون انٹر نیٹ بند کر دیں اور اچھی صØ+ت Ú©ÛŒ طرف قدم بڑھائیں۔
ہمارا مذہب ہمیں ماں Ú©ÛŒ گود سے قبر تک تعلیم Ø+اصل کرنے Ú©ÛŒ تلقین کرتا ہے۔اس اصول Ú©Ùˆ اپنی زندگی کا Ø+صہ بنا لیں،اور روزانہ Ú©Ú†Ú¾ نہ Ú©Ú†Ú¾ نیا سیکھتے رہیں۔ہر روز Ú©Ú†Ú¾ سیکھنے سے آپ کا دماغ صØ+ت مند رہے گا۔اس Ú©Û’ لیے ورک شاپس میں جائیں تا کوئی نئی زبان سیکھیں۔دماغ استعمال ہوتا رہے گا تو آپ کا ذہن فضول سوچوں میں اُلجھ کر پریشان نہیں رہے گا۔
آج Ú©Ù„ خواتین میں بھی شیشہ پینے کا رواج عام ہو چکا ہے۔جو تمباکو نوشی سے کہیں زیادہ مضر ہے۔لہٰذا اس قسم Ú©ÛŒ ہر عادت Ú©Ùˆ فوراً ترک کر دیں۔یہ صØ+ت مند زندگی Ú©ÛŒ طرف بڑا قدم ہو گا۔تمباکو نوشی جسم Ú©Ùˆ جو نقصان پہنچاتی ہے،ہمارا جسم بیس منٹ بعد ہی اسے ریکور کرنے میں Ù„Ú¯ جاتا ہے۔اپنے جسم کا ساتھ دیں اور دیر مت کریں۔بھر پور نیند صØ+ت مند انسان Ú©ÛŒ نشانی ہوتی ہے۔رات کوپُر سکون نیند لینے Ú©Û’ بے شمار فوائد ہیں۔آپ کا موڈ اچھا رہتا ہے۔آپ Ú©ÛŒ یادداشت تیز ہوتی ہے۔آپ Ú©ÛŒ توجہ اپنے روزمرہ Ú©Û’ کاموں Ú©ÛŒ طرف بڑھتی ہے۔دماغ Ø+اضر ہو گا تو آپ کونئی چیزیں سیکھنے میں بھی آسانی ہو گی۔آٹھ سے نو گھنٹے Ú©ÛŒ پُرسکون نیند لینے والے افراد سمارٹ رہتے ہیں اور موٹاپا ان پر Ø+اوی نہیں ہوتا۔
آپ Ú©Ùˆ دل Ú©ÛŒ بیماریاں لاØ+Ù‚ ہونے Ú©Û’ امکانات Ú©Ù… رہ جاتے ہیں۔مخصوص وقت پر سونے اور اُٹھنے Ú©ÛŒ عادت اپنائیں۔دنیا بھر Ú©Û’ ماہرین صØ+ت آپ Ú©Ùˆ ورزش کرنے Ú©ÛŒ ہدایت ضرور کرتے ہیں۔ورزش آپ Ú©Ùˆ سمارٹ اور چاک Ùˆ چوبند رکھنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ آپ Ú©Û’ دل اور ہڈیوں Ú©Ùˆ بھی مضبوط کرتی ہے۔ہفتے میںکم از Ú©Ù… پانچ دن جسم Ú©Ùˆ مضبوط کرنے Ú©Û’ لیے ورزش کریں۔دھوپ انسانی جسم Ú©Û’ لیے بے Ø+د ضروری ہے۔چند منٹ Ú©ÛŒ دھوپ آپ Ú©Û’ جسم میں وٹامن ÚˆÛŒ Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Ùˆ پورا کر سکتی ہے۔یہ آپ Ú©ÛŒ صØ+ت ،ہڈیوں اور موڈ Ú©Û’ لیے بھی اچھی ہے۔اگر ممکن ہو تو گرائونڈ یا پارک میں Ú†Ù„Û’ جائیں۔باہرنکلن Û’ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ انسان Ú©Ùˆ غصہ بھی Ú©Ù… آتا ہے۔ماہرین Ú©Û’ مطابق ان چند عادات Ú©Ùˆ اپنے معمولات میں شامل کر Ú©Û’ آپ یقینا بہترین زندگی گزار سکتے ہیں۔